ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

17 نئی تیل اور گیس کی دریافتیں ہوئیں؛ بجٹ تقریر میں وزیر خزانہ کا انکشاف

پانچ شہروں میں فائیو جی سروس شروع ہو چکی ہے

17 نئی تیل اور گیس کی دریافتیں ہوئیں؛ بجٹ تقریر میں وزیر خزانہ کا انکشاف
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے بجٹ تقریر میں اعلان کیا کہ 17 نئی تیل اور گیس کی دریافتیں ہوئیں۔ 

انفارمیشن ٹیکنالوجی کا شعبہ تیزی سے ترقی کر رہا ہے۔پانچ شہروں میں فائیو جی سروس شروع ہو چکی ہے۔

ملکی قرضہ اس سال مزید کم ہو چکا ہے۔ایس آئی ایف سی نے 12 مختلف شعبوں کی سرمایہ کاری منصوبوں کو سہولت فراہم کی۔بجٹ کی سب سے اہم ترجیح پیداوری صلاحیت کو بڑھانا ہے برآمدات کوفروغ دینا ہے