ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملازم کے قتل میں ملوث کریانہ سٹور کا مالک گرفتار

ملازم کے قتل میں ملوث کریانہ سٹور کا مالک گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: فیکٹری ایریا پولیس کی کارروائی، ملازم کے قتل میں ملوث کریانہ سٹور کا مالک گرفتار ہوگیا ۔
ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز کے مطابق ملزم سمیع اللہ کو پولیس نے چند گھنٹوں میں گرفتار کیا ۔ 
ملزم پر علی حسن پر آہنی راڈ اور تاروں سے مبینہ تشدد کا الزام ہے۔پولیس نے مقتول کے بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا۔