ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آئندہ مالی سال کے بجٹ کا تخمینہ 17 ہزار 495 ارب روپے مقرر، دستاویز ات کے اہم نکات سامنے آگئے

آئندہ مالی سال کے بجٹ کا تخمینہ 17 ہزار 495 ارب روپے مقرر، دستاویز ات کے اہم نکات سامنے آگئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: آئندہ مالی سال کے بجٹ دستاویزات سٹی 42 نے  حاصل کر لی ۔آئندہ مالی سال کے بجٹ کا تخمینہ 17 ہزار 495 ارب روپے مقرر کیا گیا۔ 

دستاویز  کے مطابق سود کی ادائیگیوں کے لیے 8 ہزار 54 ارب روپے مختص کردیے گئے، پنشن کے لیے 1169 ارب روپے مختص کیے گئے ۔ 

دفاعی پنشن کے لیے 822 ارب روپے مختص ہے ۔ سول پنشن کے لیے 272 ارب روپے مختص ، دفاعی امور کے لیے 3 ہزار ارب روپے مختص ۔گرانٹس اینڈ ٹرانسفر کے لیے 2680 ارب روپے مختص ،سبڈسڈیز کے لیے 1091 ارب روپے مختص،حکومتی امور چلانے 107 ارب روپے مختص،ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے 430 ارب روپے مختص کیے گئے ۔