ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بجٹ میں اشیائے خوردونوش مہنگی ہونے کا خدشہ

بجٹ میں اشیائے خوردونوش مہنگی ہونے کا خدشہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( سٹی42)بجٹ میں اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
 تاجروں کا کہنا ہے کہ مارکیٹ میں پہلے ہی آٹا، چینی، گھی اور دالیں مہنگی ہیں، جبکہ پہلے سے ٹیکسز کا بوجھ بھی موجود ہے، نئے ٹیکسز لگے تو اشیائے ضروریہ مزید مہنگی ہو سکتی ہیں۔ 
دکانداروں نے قیمتوں میں مزیداضافے کا خدشہ ظاہر کر تے ہوئے کہاہے کہ نئے ٹیکسز لگے تو ضروری اشیاء مزید مہنگی ہو سکتی ہیں،آٹا، گھی، چینی اور دالوں کی قیمتیں بڑھنے کا امکان ہے۔

دکانداروں کاکہناہے کہ مہنگائی سے عوام پہلے ہی پریشان ہیں،حکومت عوام کو ریلیف فراہم کرے۔
 
 

Ansa Awais

Content Writer