ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انٹرنیشنل کرکٹرز منصور رانا اور مقصود رانا کی والدہ انتقال کر گئیں

انٹرنیشنل کرکٹرز منصور رانا اور مقصود رانا کی والدہ انتقال کر گئیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

رانا آذر: پاکستان کرکٹ سے وابستہ معروف شخصیات منصور رانا اور مقصود رانا کی والدہ انتقال کر گئی ہیں۔

مرحومہ انٹرنیشنل امپائر اور سابق کرکٹر شکور رانا مرحوم کی اہلیہ تھیں۔ اہلخانہ کے مطابق نماز جنازہ ویلنشیا ٹاؤن جی بلاک مسجد میں عصر کے وقت ادا کی جائے گی۔

کرکٹ حلقوں اور عزیز و اقارب کی جانب سے مرحومہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا گیا ہے۔