ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایلیٹ پولیس کے کانسٹیبل کی فائرنگ؛2 خواتین سمیت 5 افراد زخمی

ایلیٹ پولیس کے کانسٹیبل کی فائرنگ؛2 خواتین سمیت 5 افراد زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:  لڑکی کو ہراساں کرنے پر ایلیٹ پولیس کے کانسٹیبل کی فائرنگ سے 2 خواتین سمیت 5 افراد زخمی  ہوگئے 
 زخمیوں کو طبی امدادکیلئےسروسزہسپتال منتقل کردیا گیا ،فائرنگ سےزخمی افراد میں سے 4 افراد  غلام نبی، لیزا خالد، سرفراز، فوزیہ ہیں جبکہ زخمیوں میں پانچواں شخص  لیگل برانچ میں تعینات کانسٹیبل نصیر شامل ہے ، 
ایس پی کینٹ نے کہا ہے کہ معاملے کی تحقیقات کر رہے ہیں، ملزموں کو جلد گرفتار کر لیں گے