ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایل ڈی اے کاٹاؤن شپ میں اینٹی انکروچمنٹ آپریشن؛تھڑے اور شیڈ مسمار

ایل ڈی اے کاٹاؤن شپ میں اینٹی انکروچمنٹ آپریشن؛تھڑے اور شیڈ مسمار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: ایل ڈی اے  میں ٹاؤن شپ میں اینٹی انکروچمنٹ آپریشن جاری ہے 
ایل ڈی اے کی ٹیم نے غیرقانونی تعمیرتھڑے اور شیڈمسمار کر دیئے،ارائیں چوک اے ٹو ٹاؤن شپ میں آپریشن پر علاقہ مکینوں نے تحفظات کا اظہار کردیا 
شہریوں اور دکانداروں نے کہا کہ ایل ڈی اے کیجانب سے بعض کمرشل دوکانوں کے شیڈ اور تھڑے نہیں توڑے گئے۔ رہائشی گھروں کے تھڑے توڑ دئیے گئے ہیں جبکہ بہت سے دکانوں کے چھوڑ دئیے گئے۔ 
ایل ڈی اے  حکام  نے کہا  2 روز سے ٹاؤن شپ میں کاروائی کی جارہی ہے۔وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر پنجاب بھر میں اینٹی انکروچمنٹ کاروائیاں عمل میں لائی جا رہی ہیں۔