ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جوہر ٹاؤن میں بینک کی عمارت میں آگ لگ گئی

جوہر ٹاؤن میں بینک کی عمارت میں آگ لگ گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: جوہر ٹاؤن کے علاقے میں البرکا بینک کی عمارت میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آگیا 
ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ ریسکیو ایمرجنسی ٹیمیں جائے آتشزدگی پر موجود ہیں ،ریسکیو فائر فائٹرز آگ بجھانے میں مصروف ہیں ،آگ پر کافی حد تک قابو پا لیا گیا ہے۔