ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نرسنگ کالجز میں سی سی ٹی وی کیمرے ،بائیو میٹرک حاضری لازمی قرار

نرسنگ کالجز میں سی سی ٹی وی کیمرے ،بائیو میٹرک حاضری لازمی قرار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 زاہد چودھری :نرسنگ کالجز میں سی سی ٹی وی کیمرے ،بائیو میٹرک حاضری لازمی قرار دے دیا۔

 جاری کردہ مراسلہ   کے مطابق پاکستان نرسنگ اینڈ مڈ وائفری کونسل نے تمام نرسنگ کالجز کو مراسلہ جاری کر دیا۔

مراسلہ کے مطابق کلاس رومز ، لائبریریز ،لیب ،دفاتر میں کیمرے ایک ماہ میں نصب کئے جائیں،نرسنگ کالجز طلبہ کی بائیو میٹرک حاضری یقینی بنائیں ،نرسنگ کونسل کی ٹیمیں کیمروں کی تنصیب و بائیومیٹرک حاضری چیک کرے گی۔
ملک بھر کے سرکاری و پرائیویٹ نرسنگ کالجز کو فوری عملدرآمد کی ہدایت کردی۔