ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گنگا رام ہسپتال: فال سیلنگ گرنے سے 3 ڈاکٹرز ,1 مریض زخمی

 گنگا رام ہسپتال: فال سیلنگ گرنے سے 3 ڈاکٹرز ,1 مریض زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 زاہد چودھری :لاہور کے گنگا رام ہسپتال میں آؤٹ ڈور کمرے کی فال سیلنگ گرنے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں تین ڈاکٹرز اور ایک مریض زخمی ہو گئے۔
 
تینوں زخمیوں کو ایمرجنسی میں طبی امداد دی گئی۔سرجری ،او پی ڈی روم 16 میں فال سیلنگ گرنے کا واقعہ پیش آیا۔چند روز قبل او پی ڈی روم 20 کی چھت کا پلستر بھی گرا تھا۔

خستہ حال عمارت کی مرمت نہ ہونے سے فال سیلنگ گرنے کے واقعات کا سامنا کرنا پڑا۔