شہزاد خان:شہرکی اوپن مارکیٹ میں چینی کےنرخ کم نہ ہوسکے۔
ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی قیمت172روپےسےکم نہ ہوسکی۔پرچون کی دکانوں ،ڈیپارٹمنٹل سٹورزاور جنرل سٹورزپر چینی 180 میں فروخت ہو رہی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ایکسپورٹ کی اجازت سےقبل چینی کی قیمت135سے140روپےتھی۔شوگرملزمالکان نےچینی کی وافرمقدارہونے، مارکیٹ میں قیمت مستحکم کی یقین دہانی کرائی تھی۔
تاحال چینی دو ماہ گزرنے کے باوجود سستی نہ ہوسکی۔
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App