ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جوتے بنانے والی فیکٹری میں آتشزدگی سے جھلسنے والے مزید 2 افراد دم توڑ گئے

جوتے بنانے والی فیکٹری میں آتشزدگی سے جھلسنے والے مزید 2 افراد دم توڑ گئے
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42 : جوتے بنانے والی فیکٹری میں آگ لگنے سے جھلسنے والے مزید دو افراد دم توڑ گئے، جاں بحق ہونے والوں کی مجموعی تعداد تین ہو گئی۔

 فیکٹری میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلس کر زخمی ہوئے، زخمیوں میں سے 5 کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔فیروزوالہ پولیس کے مطابق مرنے والوں کی شناخت رحمان، ناصر اور حیدر کے نام سے ہوئی، مرنے والوں کا تعلق کوہاٹ سے ہے۔

Ansa Awais

Content Writer