ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فضا علی کی بہن انتقال کرگئیں

 فضا علی کی بہن انتقال کرگئیں
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

پاکستانی اداکارہ و میزبان فضا علی کی بڑی بہن انتقال کرگئیں ۔

اداکارہ فضا علی نے انسٹاگرام اسٹوری اور پوسٹ شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو اپنی بہن کے انتقال کی  اطلاع دی اور افسوس کااظہار کیا۔

https://urdu.geo.tv/assets/uploads/updates/2023-06-12/331193_7985351_updates.jpg

  فضا علی نے اپنی انسٹا اسٹوری میں مداحوں سے درخواست کرتے ہوئے کہا کہ آپی  ہمیشہ کیلئے مجھے اور فرال کو چھوڑ کر چلی گئی ہیں ان کی آگے کی زندگی کیلئے دعا کیجیے گا۔

View this post on Instagram

A post shared by Real Fiza Ali (@fiza_aali)

اداکارہ ومیزبان نے انسٹاگرام پر بہن کی ایک ویڈیو بھی شیئر کی جس میں انہیں گھر میں گیلری میں جھولا کھاتے اور مسکراتے دیکھا جاسکتا ہے۔

Ansa Awais

Content Writer