بک شاپ پر آئی بچی سے زیادتی، ملزم نےویڈیو بھی بنائی

 Rape with 11 year girl, accused arrested
کیپشن: Rape with 11 year girl
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(حسن خالد)لیاقت آباد میں درندہ صفت شخص کی گیارہ سالہ بچی سے زیادتی،ملزم ویڈیو بنا کر بچی کو بلیک میل بھی کرتا رہا،پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے حوالات میں بند کردیا.
 پولیس کے مطابق ملزم عاطف نے بک شاپ پر آئی بچی کو زیادتی کا نشانہ بنایا اور اسکی ویڈیو بھی بنائی،بعدازاں ملزم ویڈیو وائرل کرنے کی دھمکی دے کر متعدد بار بچی کو بلیک میل کرتا رہا۔پولیس نے ملزم کےخلاف بچی کے والد شکیل کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے جینڈر سیل کے حوالے کردیا۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer