ن لیگ نے قومی اسمبلی کیلئے مخصوص نشستوں کی فہرست جاری کردی

ن لیگ نے قومی اسمبلی کیلئے مخصوص نشستوں کی فہرست جاری کردی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عمر اسلم: ن لیگ نےترجیحی بنیادوں پرمخصوص نشستوں کی رکن قومی اسمبلی کی فہرست جاری کردی، طاہرہ اورنگزیب،شائستہ پرویز ملک اورعائشہ رجب بلوچ کے نام فائنل ہو گئے۔

سٹی 42 ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن نےترجیحی بنیادوں پر قومی اسمبلی کی مخصوص نشستوں کےحوالےسےاپنی فہرست جاری کردی ہے۔ جس میں پہلےنمبرپرطاہرہ اورنگزیب، دوسرےنمبرپرشائستہ پرویز ملک،تیسرے نمبرپرعائشہ رجب بلوچ، چوتھےنمبر پرمریم اورنگزیب،پانچویں نمبرپرشزافاطمہ خواجہ،چھٹےنمبرپرعائشہ غوث پاشا،ساتویں نمبرپرزہرہ ودودفاطمی ہیں ۔آٹھویں نمبرپرکرن ڈار،نویں نمبرپررومینہ خورشید عالم،دسویں نمبرپرمسرت آصف خواجہ،گیارہویں نمبرپرزیب جعفر،بارہویں نمبرپرڈاکٹرثمینہ محبوب،تیرہویں نمبرپرشہنازسلیم،چودہویں نمبرپرسیمہ جیلانی،پندرہویں نمبرپرمائزہ حمید ہوں گی ۔

یہ بھی پڑھیں:پرویز مشرف کو پاکستان آنے میں جو رکاوٹ  تھی وہ ختم کردی:چیف جسٹس 

 سولہویں نمبرپرشکیلہ لقمان،سترہویں نمبرپر منیبہ اقبال،اٹھارہویں نمبرپررداخان،انیسویں نمبرپرعامرہ خان، بیسو یں نمبرپرنگہت میر،اکیسویں نمبرپرشہزادی ٹوانہ،بائیسویں نمبرپرعفت لیاقت ہیں ۔ تیئسویں نمبرپرمہوش سلطانہ،چوبیسویں نمبرپر بیگم عشرت اشرف، پچیسویں نمبرپرسعدیہ ندیم،چھبیسویں نمبرپر تمکین اخترنیازی اورخالدہ منصورکاستائیسواں نمبرہے۔

 اسی طرح صوبائی اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشستوں کےحوالےسےمسلم لیگ ن کی جانب سےپہلےنمبرپربیگم ذکیہ شاہنواز،دوسرےنمبرپرمہوش سلطانہ،تیسرےنمبرپرعظمیٰ بخاری،چوتھےنمبرپرعشرت اشرف،پانچویں نمبرپرسعدیہ ندیم ملک ہیں۔ چھٹےنمبرپرحنابٹ،ساتویں نمبرپر ثانیہ عاشق،آٹھویں نمبرپریحییٰ نون،نویں نمبرپرعسوا آفتاب،دسویں نمبرپرصباہ صادق،گیارہویں نمبرپرکنول لیاقت ایڈووکیٹ،بارہویں نمبر پرگلنازشہزادی،تیر ہویں نمر پر رابعہ نصرت ہوں گی ۔چودہویں نمبر پرحسینہ بیگم،پندرہویں نمبرپر راحت افزا،سو لہو یں نمبرپرمنیرہ یاسمین ستر ویں نمبر پررخسانہ کوثر،اٹھارہو یں نمبرپرسعدیہ تیمور،انیسویں نمبر پرخالدہ منصور،بیسویں نمبرپررابعہ بٹ،اکیسویں نمبرپررابعہ فاروقی،بائیسو یں نمبر پرفائزہ مشتاق ہیں ۔ تیئسویں نمبر پربشری بٹ،چوبیسو یں نمبرپرعظمیٰ قادری،پچیسواں نمبرسمیرہ کومل،چھبیسواں نمبرراحیلہ خادم حسین،ستائیسواں نمبرسمبل ملک حسین،اٹھائیسواں نمبرعنیزہ فاطمہ،انتیسواں نمبرنفیہ امین کا ہے۔

یہ بھی لازمی پڑھیں:میو ہسپتال جرائم کا گڑھ بن گیا 

 تیسویں نمبرپرزیب النسااعوان،اکتیسواں نمبرسلمیٰ بٹ،بتیسویں نمبرنجمہ افضل رانا ہوں گی۔ تینتیویں نمبرپرنگہت اقبال قریشی،چونتیسویں نمبرپر شمیلہ اسلم،پینتیسویں نمبرپر لبنیٰ فیصل،چھتیسویں نمبرپرشبینہ زکریابٹ،سینتیسویں نمبرپرصفیہ سعید،اڑتسیویں نمبرپررخسانہ کوثہ ہیں ۔انتالیسویں نمبرپرعطیہ افتخار،چالیس نمبرنویدنذیر ،اکتالیسویں نمبرپرارم حسن باجوہ،بیالیسویں نمبر پرظل ہما،تینتالیسویں نمبرپرکنیزفاطمہ،چوالیس نمبرپرسدرہ نفیس ہے۔