ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

متعدد بار کرایوں میں اضافے کے باوجود ریلوے ہیڈکوارٹر ہدف پورا کرنے میں ناکام

متعدد بار کرایوں میں اضافے کے باوجود ریلوے ہیڈکوارٹر ہدف پورا کرنے میں ناکام
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سعید احمد سعید: ریلوےمالی سال25-2024کا اختتام,  ریلوے ہیڈکوارٹر آمدنی کا اپنا ہی ہدف پورا کرنے میں ناکام رہا۔

ریلوےآمدنی ہدف سے16ارب61کروڑکم آمدنی ریکارڈکی گئی،  ریلوے ہیڈکوارٹر کو 1کھرب 10ارب روپے کا آمدنی کا ہدف دیا گیا تھا۔

متعدد بار کرایوں میں اضافےکےباوجود 93ارب38کروڑہی آمدن حاصل کی، ریلوےہیڈکوارٹرکومسافر،گڈزاورسنڈری سیکٹرمیں حسب معمول کم آمدن ریکارڈ، مالی سال کےدوران مسافروں کی مدمیں56ارب11کروڑروپےآمدنی کاہدف دیاگیاتھا۔

ریلوےہیڈکوارٹرنےمسافروں کی مدمیں48ارب90کروڑروپےآمدنی ریکارڈکی، گڈزسیکٹرمیں ریلوےہیڈکوارٹر کو35ارب25کروڑروپےکاہدف دیاگیاتھا۔

ہیڈکوارٹرنےایک سال کےدوران31ارب72کروڑروپےہی آمدنی حاصل کی۔