ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور:ڈولفن سکواڈکاموٹرسائیکل چوروں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری

 لاہور:ڈولفن سکواڈکاموٹرسائیکل چوروں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 فاران یامین :لاہور ڈولفن سکواڈکاموٹرسائیکل چوروں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈولفن سکواڈنےفوٹیج کی مدد سے ملزم گرفتارکرلیا۔

 ترجمان ڈولفن  کے مطابق ڈیفنس ڈولفن نے انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کر کےپیشہ ور موٹر سائیکل چور کو گرفتار کر لیا،ملزم نے ایک روزقبل شہری کی موٹر سائیکل چوری تھی،فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ملزم موٹر سائیکل چوری کرکے فرار ہورہا  ہے،ملزم سے چوری کی گئی موٹر سائیکل برآمد کر لی گئی۔

ترجمان ڈولفن کا کہنا تھا کہ ملزم گھروں کے باہر کھڑی موٹر سائیکلیں چوری کرتا تھا۔

ملزم ماجو قانونی کارروائی کیلئے تھانہ ڈیفنس بی کے حوالے کر دیا۔