ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آسٹریلیا میں ٹاپ اینڈ ٹی 20سیریز کیلئے15 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان

آسٹریلیا میں ٹاپ اینڈ ٹی 20سیریز کیلئے15 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 وسیم احمد: آسٹریلیا میں شیڈول ٹاپ اینڈ ٹی 20 سیریز کے لیے 15 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے.

بیٹسمین عرفان خان پاکستان شاہینزکی قیادت کریں گے،سکواڈ میں عبدالصمد، احمد دانیال اور فیصل اکرم ،حیدر علی، معاذ صداقت اور مہران ممتاز بھی سکواڈ کا حصہ بنے گئے،خواجہ نافع اور محمد غازی غوری بطور وکٹ کیپر ٹیم میں شامل ہونگے،مبصر خان، سعد مسعود اور محمد سلمان مرزا ،شاہد عزیز، عبید شاہ اور یاسر خان بھی سکواڈ میں شامل ہیں۔

ٹورنامنٹ 14 سے 24 اگست تک آسٹریلیا کے شہر ڈارون میں کھیلا جائے گا۔