ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 نواز شریف نےبڑی خوشخبری سنا دی  

Nawaz shafir,stetement,City42
کیپشن: Nawaz Sharif,file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہےکہ پاکستان کی معیشت بحال ہورہی ہے۔

 تفصیلات کے مطابق  نوازشریف نے سعودی عرب میں لیگی عہدیداروں سے ملاقات  کی ،ملاقات کے دوران پاکستان کی معیشت اور سیاسی صورتحال پر گفتگو ہوئی، نوازشریف کا کہنا تھا کہ پاکستان کی معیشت بحال ہو رہی ہے، پاکستان دوبارہ ترقی کرےگا اور عوام خوشحال ہوں گے۔

 سابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ سعودی عرب اور پوری دنیا میں مقیم پاکستانی قابل فخر اثاثہ ہیں، سمندر پار پاکستانیوں کےمسائل کوحل کرنا ہمارا فرض ہے۔