ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کورونا میں مبتلا

Murtaza Wahab
سورس: Twitter
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب عالمی وباء کورونا وائرس سے متاثر ہو گئے ہیں۔

مرتضیٰ وہاب نے  ٹوئٹر پر کورونا وائرس میں مبتلا ہونے سے متعلق خبر شیئر کی ہے۔انہوں  نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ کورونا کی علامات ظاہر ہونے پر خود کو آئیسولیٹ کر لیا ہے۔