ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے بڑی خبر، بجلی کی قیمت میں کمی کی منظوری

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے بڑی خبر، بجلی کی قیمت میں کمی کی منظوری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک :نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 26 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دیدی، قیمت میں کمی کااطلاق جولائی کے بلوں پر ہوگا۔

 تفصیلات کےمطابق مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے بڑی خبر، بجلی کی قیمت میں کمی کی منظوری دیدی گئی  ،نیپرا کی جانب سے  جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سی پی پی اے نے 12 پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست کی تھی۔   نیپرا نے کہاہے کہ اتھارٹی نے 29 جون 2021 کو ایف سی اےپرعوامی سماعت کی تھی ،یونٹ کی قیمت میں کمی کااطلاق جولائی کے بلوں پر ہوگا ،نیپرا نے کہاکہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا۔