اعجاز خورشید:الیکشن کے سلسلے میں پولنگ سٹاف کی کمی کو پورا کرنے کے لیے نجی بنک اور پرائیویٹ سکولوں سے مدد لینے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ نجی بنک اور پرائیویٹ سکولوں کا عملہ بھی ڈیوٹی دے گا۔
الیکشن کمیشن نے پولنگ سٹاف کی کمی پوری کرنے کیلئے بینکوں اور پرائیویٹ سکولوں سے مدد لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یہ عملہ کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں ڈیوٹی دے گا۔
اس خبر کولازمی پڑھیں:نوازشریف، مریم نواز کے عدلیہ مخالف بیانات کیخلاف دائر درخواست پر سماعت
الیکشن ڈیوٹی کیلئے بیک اپ کے طورپردوہزارافرادکورکھاجائے گا۔ نجی بنک اور پرائیویٹ سکولوں کے ملازمین پریذائیڈنگ آفسر اور سینئر پریذائیڈنگ آفسر کے فرائض سر انجام نہیں دے سکیں گے۔