سٹی 42 :24گھنٹوں کے دوران 213 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے۔
ریسکیو حکام کے مطابق ٹریفک حادثات کی زد میں آ کر خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق، 257 زخمی ہوئے۔88شدیدزخمیوں کوطبی امدادکیلئےمقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔
169معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی۔
حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے۔
Stay tuned with 24 News HD Android App