ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جوہر ٹاؤن کے علاقے سے 15 سالہ بچی اغوا

جوہر ٹاؤن کے علاقے سے 15 سالہ بچی اغوا
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاص احمد:جوہر ٹاؤن کے علاقے سے 15 سالہ بچی کو اغوا کرلیا گیا۔

 بچی کی والدہ نے پولیس کو بتایا کہ میری بیٹی گھر سے مارکیٹ گئی اور واپس نہیں آئی، شبہ ہے نامعلوم ملزمان نے بیٹی کو اغوا کر لیا ہے۔

پولیس نے زینب کے اغوا کا مقدمہ درج کر لیا،مقدمہ بچی کی والدہ کی مدعیت میں نامعلوم ملزمان کیخلاف درج کیا گیا۔
پولیس کے مطابق بچی کی تلاش کیلئے کوشش کی جارہی ہے۔