ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور: گھر میں گیس لیکج کے باعث دھماکا،چھ افراد زخمی

لاہور: گھر میں گیس لیکج کے باعث دھماکا،چھ افراد زخمی
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: لاہور میں اٹاری دربار کے قریب گیس لیکج کے باعث دھماکا ہو گیا جس سے چھ افراد زخمی ہوگئے۔

پنجاب کے صوبائی دارالحکومت کے فیروزپور روڈ پراٹاری دربار کے قریب گھر میں گیس لیکج سے دھماکا ہوا ہے، دھماکے کے باعث آگ لگنے سے 6 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے، گھر کے کمرے میں گیس لیکج تھی، ہیٹر جلانے سےدھماکا ہوا، زخمی افراد کو جنرل ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔