ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اوگرا نے بڑا اعلان کر دیا

OGRA
کیپشن: OGRA
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: آئل اینڈگیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل این جی کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق سوئی ناردرن کیلئے ایل این جی کی نئی قیمت 14.31 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقررکردی گئی جبکہ سوئی سدرن کیلئے ایل این جی کی نئی قیمت 14.51 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقررکر دی گئی،اوگرانے ایل این جی کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔