ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عوام کیلئے اچھی خبر، مرغی اور آٹے کی قیمت میں بڑی کمی

عوام کیلئے اچھی خبر، مرغی اور آٹے کی قیمت میں بڑی کمی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: لاہور میں آٹے اور مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی آنے لگی۔

مارکیٹ ذرائع کےمطابق دو روز میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں 100 روپے کمی ہوئی ہے جس سے مرغی کا فی کلو گوشت 471 روپے کلو ہوگیا۔

https://karachi21.tv/wp-content/uploads/2023/01/news-1672568745-5557-640x320.jpg

ذرائع کا کہنا ہےکہ 15کلو کمرشل آٹے کی قیمت 2100 روپے سےکم ہوکر 1750 روپے ہوگئی تاہم چکی کے آٹے کی قیمت کم نہ ہو سکی۔

https://dailypakistan.com.pk/digital_images/large/2022-09-17/news-1663403243-2395.jpg

دوسری جانب لاہور میں انڈوں کی فی درجن قیمت 289 روپے پر برقرار  ہے جب کہ بکرے کا گوشت 1800 روپے اور بیف 1100 روپےکلو  مل رہا ہے۔

https://www.urdunews.com/sites/default/files/2020/07/31/842276-522385821.jpg

ضلعی انتظامیہ سرکاری ریٹ لسٹ پر عمل کرانے میں ناکام ہے۔

Ansa Awais

Content Writer