ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 ٹرین کا انجن بوگیوں کو چھوڑ کر نکل گیا،مسافر پریشان

 ٹرین کا انجن بوگیوں کو چھوڑ کر نکل گیا،مسافر پریشان
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(میر ظفراللہ گھوٹکی)پنجاب سے کراچی جانے والی ٹرین کا انجن بوگیوں کو چھوڑ کر نکل گیا۔

 واقعہ گھوٹکی میں محراب پور کے قریب پیش آیا ، 7بوگیاں انجن سے الگ ہوگئیں۔

 کئی گھنٹے سے مسافر ٹریک پر کھڑے ہیں، ریلوے حکام کی جانب سے واقعے کا نوٹس لے کر معاملے پر کام شروع کر دیا گیا ۔