زاہد چوہدری :ٹیچنگ ہسپتالوں کی کینٹینز ، پارکنگ ، صفائی ، سکیورٹی ٹھیکوں میں بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے
محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ نے تمام ٹیچنگ ہسپتالوں سے پارکنگ،کنٹین کی نیلامی کی تفصیلات طلب کرلیں،کیفے ٹیریا ، ٹک شاپس، جینیٹوریل اور سکیورٹی سروسز کی سالانہ نیلامی کی تفصیلات طلب کی گئیں ،پارکنگ ،ٹک شاپس ،سکیورٹی سروسز کے ٹھیکوں کے آڈٹ میں بے ضابطگیوں کی نشاندہی ہوئی ہے ۔
نوٹیفکیشن کے مطابق ٹیچنگ ہسپتالوں کو تین روز میں تمام تفصیلات فراہم کرنے کا حکم دیا گیا ،شفافیت کیلئےٹھیکوں کی آئندہ ای ٹینڈرنگ کے ذریعے ہی نیلامی کی ہدایت کی گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App