ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایک شخص جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چوہدری :شالیمار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے میاں ناصر نامی شخص جاں بحق ہوگیا
میاں ناصر کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا، جانبرنہ ہو سکا،ملزمان نے پراپرٹی کے تنازعہ پر میاں ناصر کو بھوگیوال میں فائرنگ کانشانہ بنایاتھا،پولیس کے مطابق خون زیادہ بہنے کے باعث میاں ناصر کی موت واقع ہوئی،واردات کا مقدمہ درج، مقتول کی لاش پوسٹمارٹم کیلئے مردہ خانے منتقل کردیا گیا ،ملزمان کی تلاش جاری ہے اور جلد گرفتار کر لیا جائے گا،