ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خریداروں کیلئے خوشخبری سونا سستا ہوگیا

خریداروں کیلئے خوشخبری سونا سستا ہوگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ایاز رانا: سونا خریدنے والوں کیلئے خوشخبری ،سونا سینکڑوں روپے سستا ہو گیا، سونے کی فی تولہ قیمت میں 1600 روپے کی کمی ہو گئی۔

  فی تولہ سونے کی قیمت 1600 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 1 ہزار 500 روپے پر آ گئی جبکہ  10 گرام سونا 1372 روپے سستا ہو کر 2 لاکھ 58 ہزار 487 روپے کا ہو گیا ہے۔

ایک تولہ چاندی 3312 روپے پر برقرار ہے.

 عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں 16 ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد سونا 2,888 ڈالر فی اونس پر آ گیا ہے۔