ابرار الحق کا نیا گانا رانوں ریلیز

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی: پاکستانی گلوکار ابرار الحق نے اپنا نیا گانا ریلیز کردیا ہے۔

پاکستان کے نامور گلوکار ابرار الحق کا نیا گانا رانوں ریلیز کردیا گیا جس میں پہلی لائن " دل جان دین نو فردا اے رانوں دا نکھرا ویکھ کے " ہے،گانے میں خود ابرار الحق کی جانب سے بھی پرفارم کیا گیا۔

گانے کی شاعری عاصم رضا کی ہے جبکہ دوسری جانب موسیقی ابرار الحق نے ترتیب دی ہے۔