ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

این اے 118: حمزہ شہباز کی کامیابی کے خلاف درخواست، فیصلہ محفوظ

این اے 118: حمزہ شہباز کی کامیابی کے خلاف درخواست، فیصلہ محفوظ
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ملک اشرف :  لاہور ہائیکورٹ نے حلقہ این اے 118 کے نتائج کے خلاف درخواست کی قابل سماعت پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔

 جسٹس علی باقر نجفی نے آزاد امیدوار عالیہ حمزہ کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست عالیہ حمزہ کے خاوند نے دائر کی تھی جس میں ریٹرننگ افسر، الیکشن کمیشن سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا۔ واضح رہے کہ حلقہ این اے 118 سے مسلم لیگ ن کے امیدوار حمزہ شہباز 5 ہزار ووٹوں کی لیڈ سے جیتے تھے۔ حمزہ شہباز نے ایک لاکھ 5 ہزار 960 ووٹ حاصل کیے جبکہ ان کی مدمقابل پی ٹی آئی کی حمایت یافتہ آزاد امیدوار عالیہ حمزہ ملک ایک لاکھ 803 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہیں۔
 

Ansa Awais

Content Writer