پی ایس ایل 8، پشاور زلمی نے آفیشل نغمے کا ٹیزر جاری کردیا

PSL 8, Peshawar Zalmi released the teaser of the official song
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پاکستان سپر لیگ سیزن 8 کابخار سر چڑھنے کو ہے تیار،  پشاور زلمی نے آفیشل نغمے  کاٹیزر جاری کر دیاہے۔

 تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ 8 کا  نغمہ جاری کر دیا گیا ہے،دوسری جانب پشاور زلمی نے بھی اپنے نغمے کا ٹیزر جاری کیا ہے،پی ایس ایل کا فائنل کون لے اڑے گا اس حوالے سے کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہے، تاہم ٹورنامنٹ میں شامل پشاور زلمی کے آفیشل نغمے کا ٹیزرجاری کردیا گیاہے۔

 پشاورزلمی کا آفیشل نغمہ وجدان خٹک اورلائق زادہ لائق نے تحریرکیاہے جبکہ جام بوائزکےجنید کامران صدیق اورارسلان شاہ نےگایا ہے۔

Bilal Arshad

Content Writer