پہلی دونوں بیویوں کو طلاق دی یا نہیں؟ عامر لیاقت نے بڑا دعویٰ کردیا

Amir Liaqat
کیپشن: Amir Liaqat
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے رکن اسمبلی، اسکالر و ٹی وی میزبان عامر لیاقت حسین نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے پہلی دونوں بیویوں کو طلاق دی، نہ وہ عدالت گئے اور نہ انہوں نے خلع کے کاغذات پر دستخط کیے۔
یاد رہے عامر لیاقت کی پہلی اہلیہ ڈاکٹر بشریٰ اقبال نے دسمبر 2020 کو بتایا تھا کہ شوہر نے انہیں فون پر طلاق دے دی تھی جبکہ ان کی دوسری اہلیہ طوبیٰ انور نے 9 فروری کو سوشل میڈیا پوسٹس کے ذریعے بتایا تھا کہ انہوں نے شوہر سے خلع لے لی۔

انہوں نے جولائی 2018 میں عامر لیاقت سے شادی کی تھی۔ عامر لیاقت نے 10 فروری کو تیسری شادی 18 سالہ سیدہ دانیہ شاہ سے کی تھی۔ 

https://www.city42.tv/digital_images/large/2022-02-12/news-1644660295-1310.jpg
عامر لیاقت  سابق بیویوں سے اپنے بچوں کے تعلیمی اخراجات خود اٹھا رہے ہیں اور ان کے بڑے بیٹے احمد کی عمر 22 سال ہو چکی ہے۔

API Response: