گوہر اعجاز کی چین  میں  کوفکو ‏گروپ کے صدر لوان رچینگ، نائب وزیر تجارت لی فی اور چین چیمبر آف کامرس کے چیئرمین ژانگ زنمن سے ملاقاتیں 

Gohar Ejaz on China Visit, Gohar Ejaz meetings in Beijing, City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42:  نگران وزیر تجارت گوہر اعجاز  پاکستانی کاروباری وفد کے ہمراہ دورہ چین پر پہنچ گئے۔ گوہر اعجاز نے چینی سرکاری آئل، فوڈ اینڈ ایگری کمپنی ، کوفکو ‏گروپ کے صدر لوان رچینگ اور نائب وزیر تجارت لی فی سے ملاقاتیں کیں۔

وزیر تجارت کا کہنا ہے کہ پاکستان اپنی تجارت کو بڑھانا چاہتا ہے, چین پاکستان کیلئے اپنی منڈیاں کھولے۔  پاکستان چین کے ساتھ تجارتی خسارہ کم کرنے کے اقدامات کر رہا ہے۔  چین پاکستان اقتصادی راہداری کا فائدہ دونوں ملکوں کی تاجر برادری کو پہنچنا چاہئے۔ دو طرفہ تجارت بڑھنے سے عوام کو خوشحالی ملے گی۔

وزیر تجارت و صنعت گوہر اعجاز پاکستانی کاروباری وفد کے ہمراہ چین کا دورہ کر رہے ہیں ، پاکستانی وفد میں صوبائی وزیر ابراہیم مراد ، عامر فیاض شیخ ، محمد علی ٹبہ ، میاں احسن ، اور دیگر شامل ہیں گوہر اعجاز نے بیجنگ میں چینی سرکاری آئل، فوڈ اینڈ ایگری کمپنی ، کوفکو ‏گروپ کے صدر لوان رچینگ اور نائب وزیر تجارت لی فی اور چین چیمبر آف کامرس کے چیئرمین ژانگ زنمن سے ملاقاتیں کیں۔

 وزارت تجارت کے مطابق پاک چین ٹیکسٹائل تجارت کو بڑھانے اور تجارتی توازن میں بہتری لانے پر بات چیت کی گئی وزیر تجارت گوہر اعجاز نے کہا کہ چین میں نئی منڈیوں تک رسائی حاصل کی جائے گی، پاکستانی برآمدات کی چین تک رسائی اور تجارتی لین دین کو آسان بنانے پر بات کی گئی غیر ٹیکسٹائل برآمدات میں اضافہ کرنے پر بات چیت کی جا رہی ہے۔ ‏ایس ایم ایز پاکستان کی ترقی کے لئے کلیدی کردار ادا کریں گی، نجی سیکٹر کا تعاون بہت اہم ہے۔

 وزیر تجارت نے کہا کہ پاکستان اپنی تجارت کو بڑھانا چاہتا ہے, چین پاکستان کیلئے اپنی منڈیاں کھولے پاکستان چین کے ساتھ تجارتی خسارہ کم کرنے کے اقدامات کر رہا ہے چین پاکستان اقتصادی راہداری کا فائدہ دونوں ملکوں کی تاجر برادری کو پہنچنا چاہئے دو طرفہ تجارت بڑھنے سے عوام کو خوشحالی ملے گی وزارت تجارت کے مطابق ملاقات میں پاک چین دو طرفہ تجارت کو بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا چین اور پاکستان کے درمیان تجارتی تعلقات کو مضبوط بنانے کیلئے بزنس ٹو بزنس میٹنگز کا انعقاد کیا جا رہا ہے، پاکستان کا 20 رکنی کاروباری وفد چین کا دورہ کر رہا ہے پاکستانی وفد چین کے صنعتکاروں اور کاروباری افراد سے ملاقاتیں کرے گا۔


[4:59 pm, 11/12/2023] +92 300 4215614: مسلم لیگ ن میں الیکٹیبلز کی شمولیت اور سیاسی جماعتوں سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر ناراض لیگی رہنماؤں کو منانے کا معاملہ
مسلم لیگ ن کے نے ناراض لیگی رہنماؤں کو منانے کےلیے حکمت عملی مرتب کرلی
مسلم لیگ ن نےٹکٹ ناملنے پر ناراض رہنماؤں منانے کےلیے پانچ نکاتی فارمولا تیار کرلیا:زرایع
سیٹ ایڈجسٹمنٹ والے حلقوں کے ناراض لیگی امیدوار کی اہلیہ یاہمشیرہ مخصوص نشست پر نامزدگی کی جائے گی :زرایع
ناراض لیگی رہنماوں کو سینیٹر بنواجائے گا:زرایع
حکومت سازی کے بعد ناراض لیگی رہنماوں کو وزیراعظم یا وزیراعلی کے مشیر اور معاونین خصوصی بھی نامزد کیا جاسکتاہے:زرایع
ناراض لیگی رہنماوں کو ایڈ جسٹ کرنے لیےچوتھی آپشن سرکاری محکموں اہم زمہ داری دینے کی رکھی گئی ہے
پانچویں مرحلے میں بچ جانے والے لیگی رہنماوں کو آئندہ بلدیاتی اداروں میں سربراہی سے نوازا جائے گا
لیگی رہنماوں کو منانے کےپانچ نکاتی فارمولے کی منظوری پارٹی کی اعلی قیادت کی جانب سے دے دی گئی
مسلم لیگ ن کی اعلی اختیاراتی کمیٹی ناراض رہنماؤں کو ایڈجسٹ کرنے کی زمہ دار ہوگی:

کمیٹی کی تشکیل کی منظوری پارٹی قیادت نے دے دی،
کمیٹی میں سینئر پارٹی رہنما شامل، کمیٹی پارٹی کی اعلی قیادت کو سفارشات دے گی

کمیٹی ٹکٹ سے محروم رہ جانے والے لیگی رہنماوں کو منانے کا بھی کام کرے گی
ناراض لیگی رہنماوں کی قائد نواز شریف سے ملاقات کروانے میں کمیٹی کردار ادا کرے گی    rao.dilshad