ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیٹرول سستا ،ڈیزل مہنگا

پیٹرول سستا ،ڈیزل مہنگا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل ہوگیا ۔

پٹرول94پیسے فی لیٹرسستا ہوگیا ،324 روپے 98 پیسے مقرر کی گئی ۔
ڈیزل کی قیمت میں54پیسے فی لیٹراضافہ کردیا گیا ۔ نئی قیمت 382 روپے 79 پیسے مقرر کردی گئی ۔

نئے  ریٹس کے مطابق نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔