سٹی 42:جڑواں شہروں میں ہیوی ٹریفک کا داخلہ بند کردیا گیا ۔
اسلام آباد اور راولپنڈی میں ہیوی گاڑیوں کا داخلہ 13 اگست رات 12 بجے سے 14 اگست رات 12 بجے تک بند رہے گا۔
سفر سے قبل ٹریفک صورتحال اور تازہ ترین معلومات موٹروے پولیس ہیلپ لائن 130 اور nhmp@ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز سے حاصل کی جا سکتی ہیں۔