عابد چودھری: گھریلو جھگڑے پر ہربنس پورہ میں شوہر نے بیوی کو قتل کر دیا۔
پولیس کے مطابق ملزم عمران نے چھری کے وار کرکے بیوی کو قتل کیا،مقتولہ کی شناخت سنیہ کے نام سے ہوئی۔میاں بیوی کے درمیان جھگڑوں کے باعث خلع کا کیس چل رہا تھا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم عمران بیوی کو قتل کر کے موقع سے فرار ہو گیا،شواہد جمع کر کے قانونی کاروائی کی جا رہی ہے۔
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App