ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 لاہور:ریونیو کے معاملات سے متعلق سائلین کے لئے بڑی خبر

 لاہور:ریونیو کے معاملات سے متعلق سائلین کے لئے بڑی خبر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 طاہر جمیل:لاہور  میں ریونیو کے معاملات کے حل کے لیے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو محمد صہیب بٹ سائلین سے براہِ راست ملاقات کے لیے کھلی کچہری لگائیں گے۔

ڈی سی آفس میں کھلی کچہری روزانہ صبح 9 سے 11 لگائی جائے گی,کھلی کچہری میں سائلین کے مسائل کو سننا جائے گا,کھلی کچہری کے پہلے روز درجنوں سائلین کی درخواستوں کو سنا گیا.

سائلین کی درخواستوں پر فوری ریلیف کے احکامات جاری کئے گئے۔

سائلین نےکھلی کچہری کے انعقاد پر مسرت کا اظہار کیا۔