چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف سے امپائر علیم ڈار  کی ملاقات 

چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف سے امپائر علیم ڈار  کی ملاقات 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف سے امپائر علیم ڈار  کی ملاقات ہوئی۔ 

تفصیلات کے مطابق ملاقات پی سی بی ہیڈکوارٹر قذافی اسٹیڈیم میں ہوئی۔ علیم ڈار نے ذکاء اشرف کو زمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد دی۔  چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف نے علیم ڈار کی امپائرنگ کے شعبے میں خدمات کو سراہا ۔ 

ذکاء اشرف اور  علیم ڈار نے پاکستان میں امپائرنگ کے شعبے میں اپ گریڈیشن کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔