چکن کھانے کے شوقین افراد کیلئےاچھی خبر

چکن کھانے کے شوقین افراد کیلئےاچھی خبر
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( سٹی42)لاہور میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں اتارچڑھاؤ کا سلسلہ جاری،برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 9روپے فی کلو کمی کر دی گئی۔

مارکیٹ کمیٹی کی جانب سے گوشت کی سرکاری قیمت 576 روپے کلو مقرر کی گئی ہے،زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 370 روپے فی کلو ہو گیا،زندہ برائلرمرغی کاپرچون ریٹ 384 روپے فی کلو مقرر کیا گیا ہے۔

 فارمی انڈوں کی سرکاری قیمت 287 روپے فی درجن ریٹ مقرر کی گئی ہے،انڈوں کی پیٹی 8490 روپے میں فروخت ہونے لگی۔

Ansa Awais

Content Writer