ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈائری لیک ہونے کے بعد بشریٰ بی بی کا بڑا فیصلہ

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی مبینہ ڈائری سامنے آئی ہے جس میں ہوشربا اور چشم کُشا انکشافات سامنے آئے ہیں،مبینہ ڈائری میں بشریٰ بی بی چیئرمین پی ٹی آئی کو سیاسی ڈکٹیشن دے رہی ہیں، بشریٰ بی بی یہ تک بتا رہی ہیں کہ پی ٹی آئی کی سیاسی حکمتِ عملی کس وقت کیا اور کیسی ہو گی، بشریٰ بی بی یہ بھی بتا رہی ہیں کہ کون کیسے عدلیہ، فوج اور حکومت پر دباؤ ڈالے گا؟

ڈائری لیک ہونے کے بعد بشریٰ بی بی کا بڑا فیصلہ !اپنے ہی شوہر کیخلاف چارج شیٹ۔۔وعدہ معاف گواہ بننے کو تیار ؟جیل کی سلاخیں کب پگھلیں گی ؟ سلیم بخاری نے تہلکہ مچا دیا!