ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بلاول بھٹو نےعمران خان کو نیا سرپرائز دیدیا

بلاول بھٹو نےعمران خان کو نیا سرپرائز دیدیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

مانیٹرنگ ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) آزاد کشمیر کے رہنما ملک یوسف نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔

آزادکشمیر سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی کے رہنما ملک یوسف نے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی اور اس موقع پر ساتھیوں سمیت پی پی پی میں شمولیت کا اعلان کیا۔اس موقع پر بلاول بھٹو زرداری نے پیپلزپارٹی میں شامل ہونے والوں کو خوش آمدید کہا۔

خیال رہے کہ ملک یوسف گزشتہ انتخابات میں آزاد کشمیر کے حلقہ ایل اے 10 کوٹلی سے تحریک انصاف کے امیدوار تھے۔