ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وفاقی پولیس کے سب انسپکٹر دورانِ ڈیوٹی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

وفاقی پولیس کے سب انسپکٹر دورانِ ڈیوٹی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

محمد اویس : وفاقی پولیس کے سب انسپکٹر دوران ڈیوٹی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔ 

سپیشل ڈیوٹی پر موجود سب انسپکٹر مختار احمد کو دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔ مختار احمد کی میت کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ 

واقعہ کے حوالے سے وفاقی پولیس کے اعلی افسران کو آگاہ کر دیا گیا۔ 

سب انسپکٹر مختار احمد سرینا ہوٹل سپیشل ڈیوٹی پر تعینات تھے.