فاران یامین:ایس ایچ او فیکٹری ایریا کا پولیس ٹیم کے ہمراہ فوری ایکشن 9سالہ بچے کے ساتھ بد فعلی کرنے والا سفاک درندہ ملزم کر لیا۔
گرفتار بچہ گھر سے باہر چیز لینے گیا تو ملزم بچے کے منہ پر ہاتھ رکھ کر سروس سٹیشن لے گیا، ملزم نے بچے کو چھت پر لے جا کر زبردستی بد فعلی کا نشانہ بنا ڈالا ۔
ایس ایچ او فیکٹری ایریا نے متاثرہ بچے کے والد فاروق احمد کی مدعیت میں ملزم ادیب کیخلاف فوری مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔
ایس پی کینٹ نے بر وقت کارروائی پر ایس ایچ او فیکٹری ایریا اور پولیس ٹیم کو شاباش دی ہے۔