بارودی سرنگ پھٹنے سے دو بچے شہید ہو گئے

Landmine accident, South Waziristan, Kids died, Landmine victims, City42
کیپشن: File Photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: جنوبی وزیرستان میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں 3 بچے جاں بحق  ہو گئے  اور  ایک بچہ شدید زخمی ہوگیا۔

ڈی پی او جنوبی وزیرستان نے بتایا ہے کہ مندوکئی میں بچے والی بال کا  ٹورنامنٹ دیکھنے جا رہے تھےکہ ایک بچےکا پاؤں لینڈ مائن سے ٹکرا گیا۔ بارودی سرنگ کے دھماکے میں 3 بچے موقع پر جاں بحق ہوگئے اور ایک بچہ شدید زخمی ہوگیا۔ 

ڈی پی او کے مطابق زخمی بچےکو مقامی اسپتال میں ابتدائی طبی امداد دینےکے بعد ڈیرہ اسماعیل خان بھیج دیا گیا ہے۔