(قیصر کھوکھر)سی سی پی او لاہور ڈی آئی جی فیاض احمد دیو کی خدمات وفاق کے حوالے کی گئی ہیں۔
ایوان وزیر اعلی کے مطابق سی سی پی او لاہور ڈی آئی جی فیاض احمد دیو کا تبادلہ کر دیا گیا ہے اور فیاض احمد دیو کو وفاقی حکومت رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔
کیپشن: Fayyaz ahmad dev
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App