ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سابق سینیٹر نصیب اللہ بازئی انتقال کرگئے

سابق سینیٹر نصیب اللہ بازئی انتقال کرگئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: سابق سینیٹر نصیب اللہ بازئی طویل علالت کے باعث انتقال کرگئے ۔
سابق سینیٹر نصیب اللہ بازئی اسلام آباد کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے ۔
نصیب اللہ بازئی بلوچستان عوامی پارٹی کے سینیر نائب صدر بھی تھے۔