ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مری میں تیز ہواؤں ،گرج چمک کیساتھ بارش

مری میں تیز ہواؤں ،گرج چمک کیساتھ بارش
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: تیز ہواؤں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش شروع ہوگئی ۔ 

 تیز ہواؤں کے باعث موسم ٹھنڈا ہو گیا۔شہر سمیت کئی علاقوں کی بجلی غائب ہوگئی ۔

وقفے وقفے سے بادل برسنے کا امکان  ہے ۔ درجہ حرارت کم سے کم 14 زیادہ سے زیادہ 24 سینٹی گریڈ ہے ۔ بارش کے ساتھ درجہ حرارت گرنے کا امکان ہے ۔